نیٹو اجلاس کا آخری دن، یوکرین کو ایف 16 لڑاکا طیارے دینے کا فیصلہ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں جاری نیٹو کے سربراہی اجلاس میں یوکرین کو ایف 16 لڑاکا طیارے دینے کا فیصلہ ہوا ہے۔ اجلاس کے دوران چین پر کیا بات ہوئی؟ چین کا کیا ردعمل آیا ہے اور اجلاس کے آخری دن کیا ہوگا؟ بتا رہی ہیں ارم عباسی۔