میاں جی کی دال کے چرچے 'جی ٹی روڈ سے لندن تک'

Your browser doesn’t support HTML5

اگر کوئی لاہور سے راولپنڈی جائے تو ضلع گجرات کے شہر لالہ موسیٰ میں ملنے والی 'میاں جی کی دال' انہیں یہاں کھینچ لاتی ہے۔ سن 1957 سے جی ٹی روڈ پر ملنے والی دیسی گھی کے تڑکے والی یہ دال پاکستان سمیت دنیا کے دیگر ممالک میں مقیم پاکستانیوں میں بھی مقبول ہے۔ دال کی خاص بات کیا ہے؟َ نوید نسیم کی رپورٹ۔