ڈاک کے ذریعے لاہوریوں کو ماسک کیوں مل رہا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے ماسک کی پابندی پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے 'لاہور ویئر ماسک' کے نام سے مہم شروع کر رکھی ہے۔ اس کے تحت محکمۂ ڈاک کا عملہ بلامعاوضہ لوگوں کو گھروں تک ماسک پہنچا رہا ہے۔ مزید تفصیلات ضیاالرحمٰن کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔