لاہور کے شہری اسمارٹ لاک ڈاؤن سے ناخوش
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے 20 سے زائد شہروں کے مختلف علاقے اس وقت کرونا وائرس کے باعث بند ہیں۔ ان علاقوں کے رہائشی حکومت کی اس مشق سے خوش نہیں۔ لوگوں کو ان کے علاقوں تک محدود رکھنا پولیس اور انتظامیہ کے لیے بھی آسان نہیں ہے۔ لاہور سے ضیاء الرحمان کی رپورٹ