لاہور کی بسنت جو ’قاتل ڈور‘ کی نذر ہو گئی

Your browser doesn’t support HTML5

بسنت کا تہوار لاہور کے بہت سے باسیوں کو پتنگ بازی، میوزک اور چھت پر ہونے والی ایک منفرد تفریح کی یاد دلاتا ہے۔ کئی برس قبل 'خونی ڈور' کی وجہ سے ماضی بن جانے والا یہ تہوار بہار رُت آتے ہی لوگوں کے ذہنوں میں تازہ ہو جاتا ہے۔ لاہور میں بسنت کیسے منائی جاتی تھی؟ دیکھیے نوید نسیم کی رپورٹ میں۔