میانی صاحب لاہور، قبروں کا قبرستان

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور کا صدیوں پرانا میانی صاحب قبرستان 150 ایکڑ رقبے پر محیط ہے جہاں اب بھی روزانہ 15 سے 20 نئی قبریں تیار کی جاتی ہیں۔ شہریوں اسے قبروں کا قبرستان کہتے ہیں، جہاں نئی قبریں پرانی قبروں کے اوپر تیار کی جا رہی ہیں۔ مزید احوال جانتے ہیں اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔