اندرونِ لاہور کی گلیوں میں ویرانی کا راج
مغلیہ دور میں تعمير کردہ مسجد وزیر خان کا ایک اور منظر۔ کوتوالی بازار میں داخلے کے لیے گزرگاہ بھی دیکھی جاسکتی ہے۔
دہلی گیٹ میں واقع مسجد وزیر خان سے متصل گھر اور دکانیں۔
اندرون لاہور میں قائم کوتوالی بازار، جہاں سے سڑک دو مختلف بازاروں کو نکل رہی ہے۔
دہلی گیٹ سے اندرون لاہور میں داخل ہونے کی گزرگاہ۔
دہلی گیٹ میں قائم بازار جس کے ساتھ ہی مغلیہ دور حکومت میں تعمیر ہونے والی سنہری مسجد بھی قائم ہے۔
شاہ عالمی دروازے پر قائم بازار میں تمام دکانیں بند ہیں۔
لوہاری دروازے کا اندرونی علاقہ۔
اندرون شہر میں داخلے کے لیے تاریخی لوہاری دروازے کا ایک بیرونی منظر۔
کوتوالی بازار کی ایک گلی جس میں لاک ڈاؤن کے سبب تمام دکانیں بند ہیں۔