کولکتہ: ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے بعد شہر میں جلوسوں اور احتجاج کا سلسلہ جاری

Your browser doesn’t support HTML5

کولکتہ میں ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے بعد شہر میں جلوسوں اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ اس شہر کو مچل نگری یعنی جلوسوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔ وی او اے انڈیا کے لیے راجیش شنڈے مختلف محلوں میں جا کر احتجاج میں شریک لوگوں سے بات کر رہے ہیں۔