اب ننھے بچے بھی پبلک لائبریری آئیں گے

Your browser doesn’t support HTML5

اسلام آباد کی ایک شہری نے پبلک لائبریریز کو بچانے اور انہیں عام لوگوں خصوصاً بچوں کی دلچسپی کا مرکز بنانے کے مشن آغاز کیا ہے۔ اس مشن کے تحت قائد پبلک لائبریری میں دارالحکومت کا پہلا کڈز کارنر قائم کر دیا گیا ہے۔