بٹ ہاؤس، لندن حملے کے ملزم کا آبائی گھر

Your browser doesn’t support HTML5

لندن میں گزشتہ ہفتے کی شب حملہ کرنے والے تین افراد میں سے ایک پاکستانی نژاد برطانوی شہری خرم بٹ تھا۔ خرم بٹ کا آبائی گھر ضلع جہلم کے علاقے مجاہد آباد میں واقع ہے، لیکن اب وہ اس خاندان کی ملکیت نہیں ہے۔