فوج آئین اور حکومت کے ساتھ کھڑی ہے: خواجہ آصف
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوج کسی فرد واحد کے ساتھ نہیں بلکہ آئین اور حکومت کے ساتھ کھڑی ہے۔ اُنھوں نے ایک بار پھر اپنی حکومت کا موقف واضح کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کے استعفے کا معاملہ زیر غور نہیں۔