اسلام آباد: وزیر اعظم خاقان عباسی کی چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات
Your browser doesn’t support HTML5
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی منگل کی شام چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے ملاقات کے لیے بغیر پروٹوکول کے سپریم کورٹ پہنچے جہاں جسٹس ثاقب نثار نے ججز گیٹ پر ان کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم اور چیف جسٹس کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اہم امور پربات چیت کی گئی۔