'مشرف کے خلاف فیصلے پر فوج کا ردِ عمل فطری ہے'
Your browser doesn’t support HTML5
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر اور وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کے فیصلے سے لسانیت کی بو آتی ہے۔ وائس آف امریکہ کے علی فرقان کے ساتھ ایک انٹرویو میں خالد مقبول نے کہا کہ عدالت کا فیصلہ پرویز مشرف کے خلاف شخصی انتقام لگتا ہے۔