چار سدہ کی پہچان، ہاتھ سے بنا 'کھدر'

Your browser doesn’t support HTML5

چار سدہ کے علاقے 'رجڑ' میں ہاتھ سے بننے والا کپڑا پاکستان بھر میں مشہور ہے۔ موسم سرما کے آغاز سے ہی اس کپڑے کی طلب میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ کھدر کا کپڑا بنانے والے کہتے ہیں کہ اُن کا کام سارا سال چلتا ہے لیکن نومبر اور دسمبر میں اُن کا بنایا گیا تمام کپڑا فروخت ہوجاتا ہے۔