امریکہ: پیدائشی حقِ شہریت، ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر اور عدالتی حکم پر ایک نظر
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں غیرقانونی طور پر رہنے والے والدین کے بچوں کے حقِ شہریت سے انکار کے صدارتی حکم نامے کو قانونی رکاوٹوں کا سامنا ہے۔ امریکہ کے ایک ڈسٹرکٹ جج نے صدر ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس پر عمل درآمد عارضی طور پر روک دیا ہے۔ پیدائشی حقِ شہریت کیا ہے؟ بتا رہے ہیں خالد حمید، خبروں سے آگے میں۔