سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
Your browser doesn’t support HTML5
عمران خان کی جانب سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کے فیصلے کو بعض مبصرین پارٹی پالیسی میں تبدیلی قرار دے رہے ہیں جب کہ بعض کا خیال ہے کہ پی ٹی آئی کو اب سمجھ آ رہا ہے کہ جارحانہ سیاست کے بجائے مذاکرات ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں خالد حمید، پروگرام خبروں سے آگے میں۔