مشرق وسطی میں لڑائی کا دائرہ پھیلتا کیوں جا رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیل اور حماس تنازعے کے ایک سو دن مکمل ہو نے پر لڑائی ختم ہونے کے بجائے اس کا دائرہ پھیلتا جارہا ہے۔اسرائیل کی غزہ کے اندر کارروائیاں ، لبنان اور دیگر سرحدی ہمسایوں سے جھڑپیں، بحیرہ احمر میں حوثی باغیوں اوراتحادی افواج کے حملے، ایران کی جانب سے شام، عراق اور پھر پاکستان میں دہشت گردی کے اہداف کو نشانہ بنانے کی کوشش کیا ثابت کرتی ہے؟ دیکھئے خالد حمید کے ساتھ خبروں سے آگے