بھارت میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری: کیا مودی حکومت چین کا توڑ چاہتی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت اور سعودی عرب ایک دوسرے کے ملک میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے خواہش مند ہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگرچہ بھارت کی معیشت فروغ پذیر ہے۔ لیکن براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کم ہو رہی ہے۔ سہیل انجم کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید۔