آئی ایم ایف سے معاہدے کے لئے سیاسی استحکام ضروری ہے، فچ رپورٹ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز کے درمیان حکومت سازی پر اتفاق۔ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں بلاول بھٹو نے کہا کہ ملک کو بحران سے نکالنے، معیشت کو سنبھالنے اور ملک میں موجود تقسیم کے خاتمے کے لیے وہ اتحاد میں شامل ہو رہے ہیں۔پاکستان میں نئی حکومت کا جلد قیام اور استحکام، ملک کی اولین ضرورت ہے، سیاسی غیر یقینی کی صورتِ حال کے باعث بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے نیا معاہدہ طے پانا بڑا چیلنج بن سکتا ہے۔ امریکی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ کی رپورٹ کے ساتھ خالد حمید ۔پروگرام خبروں سے آگے