خبروں سے آگے: بجلی کے بلوں تلے دبے عوام کو ریلیف کون دے گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں عوام ان دنوں مہنگائی اور بجلی کے اضافی بلوں کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ وائس آف امریکہ کے سلسلے 'خبروں سے آگے' میں آج اسی موضوع پر بات کریں گے کہ بجلی کے بلوں سے پریشان عوام کو ریلیف کون دے گا۔ میزبان ہیں خالد حمید اور پروگرام میں شامل ہے عاصم علی رانا کی رپورٹ۔