سکھ رہنما کا قتل، بھارت اور کینیڈاکے درمیان تنازعہ کیوں بنا؟
Your browser doesn’t support HTML5
کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے ایک مرتبہ پھر بھارت پر کینیڈین شہری ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا الزام عائد کیا ہے لیکن انہوں نے بھارت کے ملوث ہونے سے متعلق شواہد عام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ دونوں ملک ایک دوسرے کے سفرا کو بے دخل کرنے کے احکامات دے چکے ہیں جب کہ کینیڈا میں بھارت کے مشن نے ویزہ سروس بھی معطل کر دی تھی جسے بعد میں بھارت نے بحال کردیا۔ امریکہ اپنے دونوں اتحادیوں سے رابطے میں ہے' تبصرہ نگاروں اور سہیل انجم کی رپورٹ کے ساتھ ۔۔۔خالد حمید