نیٹو کا سربراہی اجلاس ختم؛ کیا اہم معاملات زیرِ بحث رہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں مغربی ملکوں کے عسکری اتحاد 'نیٹو' کا تین روزہ سربراہی اجلاس ختم ہو گیا ہے۔ اجلاس کے بعد صدر جو بائیڈن نے اختتامی پریس کانفرنس بھی کی۔ اجلاس میں کیا اہم معاملات زیرِ بحث رہے؟ بتا رہی ہیں ارم عباسی