کھمبیوں سے بنی دوا سے ڈپریشن کے علاج کی کوشش

Your browser doesn’t support HTML5

عام طور پر ڈپریشن اور اضطراب کے لیے تھیراپی کو ہی بہترین طریقۂ علاج سمجھا جاتا ہے۔ لیکن امریکہ میں ذہنی بیماریوں کے علاج کے لیے روایتی تھیراپی کے بجائے سکون بخش ادویات کے ذریعے علاج کے کامیاب تجربات کیے گئے ہیں۔ یہ طریقہ علاج کتنا مؤثر ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔