حزب المجاہدین سے متعلق فیصلے پر کشمیریوں کا ردِعمل
Your browser doesn’t support HTML5
کشمیر میں سرگرم علیحدگی پسند تنظیم حزب المجاہدین کو امریکہ کی جانب سے غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دینے کو بھارت میں سراہا جا رہا ہے جبکہ پاکستان نے اس پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں لوگ امریکہ کے اس فیصلے پر کیا ردعمل ظاہر کر رہے ہیں؟ یہاں دیکھیں۔