بھارتی کشمیر میں مظاہرے اور جھڑپیں جاری

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِانتظام کشمیر میں ان دنوں کشیدگی عروج پر ہے اور علیحدگی پسند مظاہرین اور سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں روزانہ کا معمول ہیں۔ کشیدگی کی حالیہ لہر کے دوران اب تک کم از کم 40 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ کشمیر سے ہمارے نمائندے دیپک دوبھل نے ہمیں ایک مظاہرے کی یہ ویڈیو بھیجی ہے۔