کراچی: سارک ممالک کا فیشن شو تصاویر میں
کراچی: پاکستان کی مشہور ڈیزائنر شایان ملک کی برائیڈل کلیکشن
فیشن شو مین پاکستان کے مشہور و معروف ڈیزائنر نے اپنے ملبوسات پیش کئے
سارک ممالک کا فیشن شو، پاکستان کی مشہور ماڈلز کی ریمپ پر واک
پاکستانی ڈیزائنر تحریم کے ٹرک آرٹ ڈیزائن کلیکشن
کراچی: ماڈلز بھارتی فیشن ڈیزائنر جتین کوچر کے لباس زیب تن کئےہوئے ہیں
فیشن شو میں پاکستانی ڈیزائنر عامر عدنان کی شیروانی کی کلیکشن
کراچی: پاکستانی ڈیزائنر عثمان دتو کی بلیک کلیکشن میں ماڈلز کی ادائیں
کراچی میں ہونےوالے سارک ممالک کے فیشن شو میں ماڈلز بنگلہ دیش کی ڈیزائنرز ساڑھیاں زیب تن کی ہوئی ہیں
دو روزہ فیشن شو میں پاکستان کے مشہور ماڈلز نے ریمپ پر واک کی
کراچی: فیشن شو مین مغربی طرز کے ملبوسات بھی شامل
منتظمین کا کہنا ہے کہ شو سے دنیا کو بتاسکتے ہیں کہ پاکستان دیگر ممالک سے تجارتی تعلقات استوار کرنا چاہتا ہے
کراچی : فیشن شو کا مقصد بین الاقوامی سطح پر سارک ممالک کی روایت کو فروغ دینا فیشن انڈسٹری کو پروموٹ کرنا ہے
کراچی آنےوالے سارک ممالک کے ڈیزائنر کا کہنا ہے ایسی سرگرمیاں ہوتی رہنی چاہئیں
کراچی: انٹرنیشنل برانڈ کا اسٹریت فیشن اسٹائل
کراچی کے فیشن شو میں ماڈل کا ایک انداز
کراچی: فیشن شو میں انٹرنیشنل برانڈکےملبوسات بھی پیش کئےگئے
جنوبی ایشیا کے ممالک کی فیشن نمائش میں پاکستان سمیت سارک ممالک کے ڈیزائنرز نے حصہ لیا
پاکستانی ماڈل کابنگالی اسٹائل کی ساڑھی مین ایک انداز
کراچی: بنگلہ دیش کی ڈیزائنر ماہین خان کی ماڈلز کےساتھ ریمپ پر واک