کراچی،ماس ٹرانزٹ منصوبہ کہاں ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی کا شمار دنیا کے بڑے شہروں میں ہوتا ہے لیکن اس کی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں نے عوام کا جینا محال کر رکھا ہے۔ ماس ٹرانزٹ منصوبے کے ادھورے کام کے سبب شہر کا ایک بڑا حصہ متاثر ہے۔ سدرہ ڈار کی رپورٹ۔