کراچی کی قدیم عمارتیں
کراچی کے بندر روڈ پر قائم ایک پرانی رہائشی عمارت
عمارت کے قدیم نقش و نگار جبکہ خستہ حالت کے باعث عمارت کا نام مٹ چکا ہے
برصغیر دور سے قبل قائم کی گئی یہ عمارتیں لگ بھگ ڈیڑھ سو سال پرانی ہیں
کراچی کے صنعتی مرکز میں قائم ایک قدیم عمارت جسکی چھت خستہ حالت کے باعث ٹوٹ چکی ہے
برصغیر دور سے قبل بنائی گئی کراچی کے لائٹ ہاوس پر قائم دو منزلہ عمارت
اس طرح کی پتھر کی عمارتیں بنانا اب ممکن نہیں نہ ہی اب ویسی عمارتیں بنانےوالے لوگ موجود ہیں
زیادہ تر نجی ملکیت کی عمارتوں میں نجی کمپنیوں کے دفتر اور بینک بن گئے ہیں
کراچی کے پرانے دور میں یہ عمارتیں پارسیوں، ہندوں اور انگریزوں کی بنائی ہوئی ہیں
بوسیدہ اور خستہ حال عمارتوں پر غور کریں تو اپنی بناوٹ اور نقش و نگار کے باعث یہ آج بھی اپنی اہمیت کی روداد سنارہی ہیں
کراچی کے لائٹ ہاوس ہر قائم ایک خوبصورت بناوٹ کی پرانی عمارت
کراچی کی مشہور ڈینسو ہال کی عمارت کا ایک منظر