کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن، سڑکوں پر سناٹا

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس پر قابو پانے کے لیے کراچی سمیت سندھ بھر میں ہونے والے مکمل لاک ڈاؤن کا پیر کو پہلا روز ہے۔ پندرہ روز تک رہنے والے لاک ڈاؤن میں کس عمل کی اجازت ہے اور کس پر پابندی ہے اور لاک ڈاؤن پر کتنا عمل ہو رہا ہے؟ بتا رہی ہیں کراچی سے ہماری نمائندہ سدرہ ڈار۔