ہیلری کلنٹن کی کامیابی کے لئے کراچی کی خواتین بھی دعاگو

Your browser doesn’t support HTML5

ہیلری کلنٹن کی صدارتی نامزدگی پر سیاسی جماعتوں کی خواتین رہنماوٴں کے ساتھ ساتھ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی کراچی کی خواتین نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔ بعض کا تو یہاں تک کہنا ہے کہ وہ ہر نماز میں ہیلری کلنٹن کی کامیابی کی دعائیں مانگتی ہیں۔باقی تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھئے: