کراچی کا مفت جمناسٹک سکول

Your browser doesn’t support HTML5

جمناسٹک کا فن سیکھنے کیلئے عام طور پر بھاری فیس ادا کر کے کسی اکیڈیمی میں داخلہ لینا پڑتا ہے۔ لیکن کراچی میں ایک جگہ ایسی ہے جہاں غربت سے لڑتے ننھے پھولوں کو جمناسٹک کے گُر اور ساتھ میں پڑھنا لکھنا مفت سکھایا جا رہا ہے۔