کراچی: نوجوانوں کی خواتین کے حق میں منفرد مہم

نوجوانوں کا کہنا ہے کہ وہ مہم کے ذریعے عوام کو خواتین کے خلاف ہونے والے تشدد سے متعلق آگاہی فراہم کرنا چاہتے ہیں

نوجوان طلبہ و طالبات نے خواتین پر ہونے والے مظالم کے خلاف آواز اٹھائی ہے

یہ اپنی نوعیت کی ایک منفرد مہم ہے جس میں خواتین کے حقوق کے لیے شہر کی دیواروں کا استعمال کیا گیا

نوجوانوں کا بنایا ہوا ایک خاکہ جس میں خواتین کو قائد لکھا ہے

نوجوانوں کا کہنا ہے کہ ان تحریروں کو اگر کوئی مرد پڑھے گا تو وہ یقیناً ان کا اثر قبول کرے گا

خواتین پر ہونے والے گھریلو تشدد کےخلاف ایک تحریر اور خاکہ، "کہیں یہ آپ تو نہیں؟؟؟"