کراچی: باکسر عامر خان کا دورہ لیاری

Your browser doesn’t support HTML5

بین الاقوامی شہرت یافتہ باکسر عامر خان لیاری کے نوجوانوں سے ملنے اسپورٹس کمپلیکس پہنچے۔ ان کی آمد پر لیاری کے نوجوانوں نے ان کا شاندار استقبال کیا اور عامر خان سے باکسنگ سیکھی اور عالمی چیمپئن کو اپنے سامنے دیکھ کر باکسنگ سے وابستہ نوجوان انتہائی خوش نظر آئے۔