طیارہ گرنے کے بعد جائے حادثہ پر کیا حالات ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی ایئر پورٹ کے قریب پی آئی اے کا مسافر طیارہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 32 ہو گئی ہے جب کہ اب بھی درجنوں افراد لاپتا ہیں۔ طیارہ گرنے سے متعدد مکانات بھی تباہ ہوئے ہیں۔ جائے واقعہ پر تاحال امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں ہمارے نمائندے محمد ثاقب۔