پاکستانی قیادت دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی پر یکسو نہیں، تجزیہ کار

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں بڑھتی دہشت گردی کی روک تھام کے لیے طالبان کے خلاف آپریشن کا ابھی باضابطہ آغاز نہیں ہوا ہے، واشنگٹن میں قائم تھنک ٹینک نیولائنز انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹراور سکیورٹی امور کے ماہر کامران بخاری کہتے ہیں کہ پاکستانی قیادت طالبان کے خلاف آپریشن پر یکسو نہیں۔