گلگت بلتستان: گلیشیر پھٹنے کا انتباہ کیوں جاری کیا گیا؟

Your browser doesn’t support HTML5

چند روز قبل ٕ پاکستان کے محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان میں گلیشیر کے پھٹنے کے ممکنہ خطرے کے حوالے سے ایک انتباہ جاری کیا تھا، گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے ڈائریکٹر کمال الدین قمر نے وائس آف امریکہ کو اِس کی تفصیلات سے آگاہ کیا