کل اور آج : ڈاکڑعارفہ سیدہ زہرہ کے ساتھ کل سے آج کے سفر کا جائزہ
Your browser doesn’t support HTML5
'ہم وہاں نہیں ہیں جہاں ہمیں کھڑا ہونا چاہئے تھا۔ ہم ایک قدم آگے بڑھے تو دو قدم پیچھے لوٹے۔ میں حالات کی تبدیلی سے نہیں گھبراتی۔ وقت بھی بدلنے کے لئے ہوتا ہے اور وقت کے ساتھ حالات بھی بدلتے ہیں۔ لیکن اگر رویے بدلنا شروع ہو جائیں تو پھر بہت مشکل ہو جاتی ہے اور پھر یہی رویے ہمیں وقت کی تبدیلی کو قبول نہیں کرنے دیتے۔ یہ ہیں ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ، کل اور آج میں ہم سے بات کرتے ہوئے۔ آئیے سنتے ہیں آج کا پوڈکاسٹ