کل اور آج : امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان سے غیر رسمی بات چیت
Your browser doesn’t support HTML5
ونسٹن چرچل نے کہا تھا، سفارتکاری ایک آرٹ ہے، جس میں لوگوں کو جہنم میں جانے کے بارے میں ایسے بتایا جاتا ہے کہ وہ اس کا راستہ پوچھنے لگیں ۔۔کیا واقعی کسی نا پسندیدہ صورتحال کو من چاہا بنا نے کا طریقہ ہوسکتا ہے۔ امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان سے خصوصی بات چیت سنئے بہجت جیلانی کی پاڈ کاسٹ میں