پاکستان میں بی ٹی ایس کے مداحوں کی 'آرمی'

Your browser doesn’t support HTML5

جنوبی کوریا کے مشہور میوزک بینڈ 'بی ٹی ایس' نے جمعے کو اپنا نیا البم 'پروف' ریلیز کردیا ہے۔ دنیا بھر کی طرح اس بینڈ کے چاہنے والے پاکستان میں بھی ہیں اور کے پاپ کو پسند کرنے والوں کے باقاعدہ فین کلبز بنے ہوئے ہیں، ان فین کلبز کا مقصد کیا ہے۔ جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔