امریکہ کا عدالتی نظام؛ جہاں عام شہری بھی انصاف کر سکتا ہے

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں ملزم کو یہ آئینی اختیار حاصل ہوتا ہے کہ وہ اپنے گناہ گار ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ جج کے بجائے جیوری پر چھوڑے۔ عام شہریوں پر مبنی جیوری کیا ہے؟ اس میں شامل افراد کا چناؤ کیسے کیا جاتا ہے؟ اور جیوری ڈیوٹی کرنے والوں کو کن چیزوں کا پابند کیا جاتا ہے؟ بتا رہے ہیں آفتاب بوڑکا اس وی لاگ میں۔