ویو 360 | منگل، 20 جون 2023 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

ویو 360 میں دیکھیے؛ دنیا بھر میں پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافہ، لیکن امیر ملکوں میں ان کی آبادی کاری کی مزاحمت، آخر مہاجرین کے لیے ذمے دار کون ہے؟ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے