جنید جمشید کے گھر سوگواروں کا تانتا بندھ گیا۔

Your browser doesn’t support HTML5

میوزک سے طویل عرصہ تک دوری کے باوجود جنید جمشید کی ہلاکت کی خبر نے میوزک انڈسٹری کے ساتھ ساتھ پورے ملک میں صدمے کی لہر دوڑا دی ہے۔شو بزنس اور میوزک انڈسٹری کے کئی نامور شخصیات سوگوان خاندان کے اہلخانہ سے تعزیت کے لئے ان کے گھر پہنچ گئیں۔