'آزادی مارچ' کراچی سے روانہ

Your browser doesn’t support HTML5

جمعیت علمائے اسلام (ف) کا 'آزادی مارچ' اسلام آباد کی جانب روانہ ہوگیا ہے۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے محمد ثاقب نے روانگی سے قبل کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں مارچ کے شرکا سے گفتگو کی۔