کراچی کا ’قائد اعظم ہاؤس میوزیم‘، تاریخ کا تصویری آئینہ

عمارت کی پہلی منزل میں واقع پاکستان کے بانی رہنما محمد علی جناح کے ریز استعمال رہنے والا کمرہ

محمد علی جناح کے زیر استعمال رہنے والا فرنیچر

پاکستان کے بانی رہنما محمد علی جناح کا بیڈ جس کے سراہانے اسی زمانے کا ایک فون بھی موجود ہے

 فاطمہ جناح کے ڈریسنگ روم میں موجود سنگہار میز اور دیگر فرنیچر

ڈرائنگ روم میں رکھا فرنیچر

ڈرائنگ روم کا ایک اور منظر۔ یہ کمرہ بھی پہلی منزل پر واقع ہے

بانی رہنما کی بہن فاطمہ جناح کے بیڈ روم کا ایک منظر

ڈائننگ روم کے باہر والی لابی میں نصب ایک پنکھا جو اب خود بھی ایک تاریخ ہے

عمارت کے عقبی حصے میں موجود لائربری

نئے اور پرانے زمانے کا سنگم۔ تاریخی عمارت کے عقب میں جدید پانچ ستارہ ہوٹل کی عمارت نظر آرہی ہے

سبزہ زار اور درختوں کے جھنڈ میں نظر آتی عمارت

عمارت کا مرکزی دروازہ اور لان جہاں ایک سیکورٹی اہلکار بھی موجود ہے

عمارت کے طرز تعمیر کو واضح کرتا عمارت کا اوپری حصہ

عمارت کے داخلی دروازے کے قریب کا ایک منظر

ڈائننگ ہال میں رکھی ہوئی لمبی چوڑی ٹیبل اور کرسیاں

قائد اعظم ہائوس میوزیم کا فرنٹ ویو

محمد علی جناح اور فاطمہ جناح کے زیراستمال رہنے والے برتن اور دیگر سامان
 

بیڈ روم کے باہر رکھے ہوئے دو جوڑی جوتے بھی اپنے آپ میں ایک تاریخ رکھتے ہیں

የሕግ ባለሞያዎች እና የሰብዓዊ መብት ተሟጋች ተቋማት በናይሮቢ የተቃዉሞ ሰልፍ አካሄዱ

عمارت انگریزی طرزِ تعمیر کی خوبصورت جھلک پیش کرتی ہے۔ انتہائی وسیع لان، کشادہ، پرسکون، سبزہ زاروں میں گھری۔۔ اور سب سے بڑھ کر بانی پاکستانی محمد علی جناح اور ان کی بہن فاطمہ جناح کی یادوں کو تازہ کرتی نظر آتی ہے