جوان کا جنون؛ 'ایکشن ہے رومانس ہے، پیسہ وصول فلم ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

باکس آفس پر ان دنوں شاہ رخ خان کی فلم 'جوان' چھائی ہوئی ہے جو جلد 300 کروڑ کلب میں شامل ہونے والی ہے۔ بچے ہوں یا بڑے، سب ہی شاہ رخ خان کی فلم دیکھنے کے لیے سنیما گھروں کا رخ کر رہے ہیں۔ 'جوان' کی ہدایات آٹلی کمار نے دی ہیں۔ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے بھی اس میں مختصر کردار ادا کیا ہے۔