بھارتی کشمیر میں 32 سال سے بند سنیما گھر دوبارہ کھولنے کا منصوبہ

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں حکومت 32 سال سے بند سنیما گھر دوبارہ کھولنے پر کام کر رہی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ لوگوں بالخصوص نوجوانوں کو ان تفریح کے مواقع سے محروم نہیں رکھا جا سکتا جن کا حق بھارت کا آئین دیتا ہے۔ البتہ ماضی میں اس طرح کی کوششیں ناکام رہی ہیں۔ مزید جانیے یوسف جمیل کی رپورٹ میں۔