چینی ساختہ جے ٹین سی طیارہ پاکستان فضائیہ میں شامل

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان فضائیہ نے چین سے 6 جدید فائٹر ائیرکرافٹ جے 10 سی حاصل کر لیے ہیں اور پہلا اسکوارڈن پاک فضائیہ میں شامل ہو گیا ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ طیارہ ایک مکمل ویپن سسٹم ہے جس سے پاکستان کی فضائی دفاع کی صلاحیت میں اضافہ ہو گا، اسلام آباد سے عاصم علی رانا کی رپورٹ۔