اسرائیل کا اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیل نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ سیکریٹری جنرل کے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل اجلاس سے خطاب کے بعد سامنے آیا ہے۔ اس اجلاس میں انتونیو گوتریس نے فلسطینیوں کو درپیش مشکلات کا ذکر کیا تھا۔ تفصیلات اس ویڈیو میں۔