امریکی انتخابات میں اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کی دلچسپی

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے صدارتی انتخابات پر اسرائیلی اور فلسطینی شہریوں نے بھی گہری نظر رکھی ہوئی ہے۔ بہت سے اسرائیلی شہری صدر ٹرمپ کی جیت کو اسرائیل کے لیے فائدے مند سمجھتے ہیں جب کہ اس کے برعکس بیش تر فلسطینی جو بائیڈن کو اپنے لیے بہتر تصور کرتے ہیں۔ ایسا کیوں ہے؟ جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔