عراق میں داعش کے خلاف لڑنے والے اب کیا کر رہے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

چار سال قبل عراق کے وزیرِ اعظم نے اعلان کیا تھا کہ شدت پسند تنظیم داعش کو شکست دے دی گئی ہے۔ مگر داعش بطور تنظیم اب بھی خاصی متحرک ہے۔ اس گروہ کو مشرقِ وسطیٰ میں شکست دینے والا بین الاقوامی اتحاد آج کتنا سرگرم ہے؟ جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔